لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی اور ان سے گلے لگنے کو کہتے ہوئے بہادری پر تھپکی بھی دی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مریم نواز نے شہر بانو نقوی سے ملاقات کے دوران ان سے لاہور کے اچھرہ بازار میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق دریافت کیا جس پر اے ایس پی شہربانو نقوی نے انہیں تمام تفصیلات سے آگاہ کیا۔
مریم نواز نے اے ایس پی شہربانو نقوی کی بہادری کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے نوجوان پولیس افسران کیلئے بہادری اور جرات کی مثال قائم کی ہے۔ مریم نواز نے انہیں یہ بھی کہا کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔
اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…
کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…