انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر 4پیسے سستا ہو کر 279روپے 25پیسے کا ہو گیا .

یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر گزشتہ روز 279روپے 29پیسے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں