پہلا روزہ کس دن ہونے کا امکان ہے، نیا چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب پیدا ہو گا؟رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کا بیان آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پہلا روزہ کس دن ہونے کا امکان ہے، نیا چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب پیدا ہو گا؟اس حوالے سے رویت ہلال کمیٹی ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہےکہ امکان ہے کہ پہلا روزہ منگل 12مارچ کو ہو گا۔ پیر 11 مارچ شام کو مطلع صاف ہونے کی صورت میں ہلال کی رویت بہ آسانی ممکن ہے لہٰذا امکان ہےپہلا روزہ منگل 12 مارچ کو ہو گا۔انہوں نے کہا کہ 10مارچ کی شام دنیا کے کسی بھی اسلامی ملک میں ہلال کی رویت ممکن نہیں ہے۔

نیا چاند 10مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق بعد دوپہر 2بجے پیدا ہو گا۔ 29شعبان المعظم یعنی پیر 11مارچ کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر جو رویتِ ہلال کیلئے 19گھنٹوں سے زائد ہونی چاہیے، وہ پاکستان کے تمام علاقوں میں 28گھنٹوں سے زائد ہو گی۔

Recent Posts

ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ: برج خلیفہ کو پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے رنگ میں رنگ دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی…

2 mins ago

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

13 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

47 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

57 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

1 hour ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

2 hours ago