بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل سینٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد ہوگی،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کی بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 

صدارتی انتخابات کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے بات کرے گی

سابق صدر آصف علی زرداری مفاہمت کی سیاست کرتے ہیں سب کو ساتھ لیکر چلنے کے حق میں ہیں 

جمعیت کی صوبائی قیادت اور مولانا فضل الرحمان سے صدارتی انتخابات میں ساتھ دینے کے حوالے سے بات ہوئی ہے 

 امید ہےسابق صدر اصف علی زرداری کثرت رائے سے صدر منتخب ہونگے 

بلوچستان میں کابینہ کی تشکیل سینٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد ہوگی ، 

کابینہ مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کرکے تشکیل دیں گے 
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومت سازی کے حوالے سے قائم کمیٹی وزارتوں کا فیصلہ کرے گی

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

1 min ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

36 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

45 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

55 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago