چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 64کیسے 50میں تبدیل ہوا،طاہر بزنجو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر طاہر بزنجو نے کہاہے کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں 64کیسے 50میں تبدیل ہوا،بلاول، شہباز شریف نے اعلان کیا کہ منحرف ارکان کو نشان عبرت بنائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق مرزا آفریدی کی زیرصدارت سینیٹ کے اجلاس میں طاہر بزنجو نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ دونوں بڑی جماعتوں نے تحقیقاتی کمیٹی بنائی،ان کمیٹیوں کے سربراہ سے جب پوچھو تو وہ دبے انداز سے مسکرا دیتے ہیں،طاہر بزنجو نے کہاکہ منحرف میں سب سے بڑی تعداد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ارکان کی تھی،سب کو معلوم تھا کن سینیٹرز نے مخالف ووٹ ڈالا،ان میں چند ریٹائرہو گئے، چند انتقال کر گئے اور چند ابھی بھی ایوان میں ہیں،ایسے انتخابات میں مضبوط حکومت بنے گی جب نتائج اپنی مرضی سے بنائے گئے ہیں۔

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

4 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

39 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

48 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

58 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago