جیل سے سات قیدی فرار لیکن جانے سے پہلے پولیس اہلکاروں کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ جان کر آپ بھی آنکھیں بند کرلیں گے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست اروناچل کی ایک جیل میں گارڈز کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر 7قید فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ایسٹ سیانگ ڈسٹرکٹ کی پیسیگھاٹ جیل میں پیش آیا جہاں 7قیدیوں نے اس وقت 5گارڈز کے چہرے پر مرچیں پھینکیں جب ڈنر کے لیے ان کے سیل کھولے گئے تھے۔

پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ قیدیوں کی طرف سے گارڈز پر تشدد بھی کیا گیا جس میں ایک گارڈ کے سر میں شدید چوٹ آئی۔پانچوں گارڈز کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔ تاحال فرار ہونے والے قیدی پکڑے نہیں جا سکے۔ انڈیا ریزرو بٹالین ان قیدیوں کی گرفتاری کے لیے آپریشنز کر رہی ہے۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

5 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

5 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

6 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

7 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

7 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

7 hours ago