بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی ہیں،رہا کیا جائے ، سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ میں مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں بھی کہا تھا نوازشریف کو رہا کیاجائے وہ سیاسی قیدی ہیں،اب بھی کہوں گا بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے وہ بھی سیاسی قیدی ہیں، عام معافی دی جائے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے کہاکہ اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے سے ایوان کا وقار بلندہوا،ان کاکہناتھا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہیں، ان کو ملنی چاہیئں،مشاہد حسین سید نے کہاکہ اداروں کے ساتھ سیاسی لوگوں کے تعلقات ٹھیک ہونے چاہئے، ہم نے صوبوں اور وفاق کو جوڑا، سی پیک پاکستان کا مستقبل ہے۔

Recent Posts

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے شیر شاہ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی…

3 mins ago

بلوچستان اسمبلی بلڈنگ کی تعمیر نو ہائیکورٹ میں چیلنج

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کی عمارت کو گراکر اسے 5 ارب روپے کی لاگت سے…

38 mins ago

پی ٹی آئی کو لاشیں چاہییں، فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر سیاستدان فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ قانون میں لکھا ہے…

47 mins ago

پی ٹی آئی کے احتجاج میں شامل خیبرپختونخوا پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کے مختلف علاقوں…

57 mins ago

قلات میں دھماکا، 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قلات کے علاقے دشت محمود کے قریب دھماکے سے 3 سیکیورٹی اہلکار…

1 hour ago

حکومت پرامن احتجاج پر حملہ آور، نتائج پریشان کن نظر آرہے ہیں، محمود اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

2 hours ago