حکومت کا انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے انسانی بنیادوں پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں کو قیدیوں کی سزا میں تخفیف کے لیے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین اور بچوں کی دو سال تک کی سزائیں معاف کی جائیں، 65 سال سے زائد العمر مرد جو اپنی سزا کا ایک تہائی حصہ گزار چکے وہ بھی فیصلے سے مستفید ہوسکیں گے۔
مراسلے کے مطابق سزا کا ایک تہائی حصہ گزار لینے والی 60 سال سے زائد العمر خواتین پر بھی فیصلے کا اطلاق ہوگا تاہم ڈکیتی، قتل اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث خواتین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Recent Posts

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

14 mins ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

57 mins ago

نیتوں کا بحران ختم ہوگاتوہی معیشت کا بحران ختم کیا جاسکتا، خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی نے خطے…

1 hour ago

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا لاہور میں شیڈول، مقابلہ یکم مارچ کو ہو گا

ممبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا یکم…

1 hour ago

سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج کاروباری دن کے دوران 80…

1 hour ago

فواد خان 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی فلموں کے شوقین افراد تقریبا آٹھ سال سے فواد خان کی…

4 hours ago