ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق


ٹانک (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقہ گومل بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار افسوس کیا اور لواحقین کے لیے شہید پیکیج کا اعلان بھی کیا۔
انہوں نے آئی جی پولیس کو شہید اہلکار کے لواحقین کو شہداء پیکیج کے تحت معاوضہ دینے کے لئے ضروری کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے فائرنگ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے خیبر پختونخوا پولیس نے لازوال قربانیاں دی ہیں، ہم پولیس شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صوبائی حکومت شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، شہید کے اہل خانہ کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ا طالوی سفیر کی ملاقات، لائیو سٹاک اور ڈیر ی پراجیکٹ میں سرمایہ کاری پر اتفاق

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے اٹلی کی سفیرماریلنا ارمیلن نے ملاقات…

1 hour ago

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

2 hours ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

2 hours ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

2 hours ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

3 hours ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

3 hours ago