دوست اس کو بھی ہرا دو، سچن ٹنڈولکر کا انضمام الحق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق بھارتی سٹار کرکٹر ٹنڈولکر کی طرف سے انضمام الحق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی طبیعت ناسازی کا سن کر لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے حالیہ ٹویٹ میں لکھا کہ ’ آپ جس طرح فیلڈ میں متحرک رہتے تھے ویسے ہی آپ بیماری کو شکست دیں گے، مجھے امید ہے کہ آپ جلد اس مشکل صورتحال سے نکل آئیں گے‘۔

قبل ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ 1992ء کے ہیرو انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے، ان کی دل کی شریان میں ایک سٹنٹ ڈال دیا گیا، ذرائع کے مطابق انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث لاہور کے عمر ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ماہر امراضِ قلب پروفیسر ڈاکٹر زبیر اکرم نے اینجیو پلاسٹی کرکے انضمام الحق کے دل کی شریان میں ایک سٹنٹ ڈال دیا۔ سابق کپتان انضمام الحق کی طبیعت اب بہتر ہے، انہوں نے اپنے پرستاروں سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے ۔

Recent Posts

مارشل لا میں بھی ایسا نہیں ہوا جو نام نہاد جمہوری حکومت میں ہو رہاہے، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مارشل لا…

9 mins ago

وزیراعلی کے پی کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کیخلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ…

18 mins ago

پی ٹی آئی کے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ…

29 mins ago

لاہور میں سلمان راجہ سمیت پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ کے قریب سے پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ، وکلا…

36 mins ago

حاملہ ہوئی تو معروف برانڈز نے کام دینے سے انکار کردیا تھا، زارا نور

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے انکشاف کیا ہے کہ…

50 mins ago

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی نے سوشل میڈیا کے بےسُرے گلوکار…

60 mins ago