رمضان سے قبل عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی عوام کو مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگ گیا۔
چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث حکومتی پرائس لسٹ کو منافع خوروں نے ہوا میں اڑا دیا۔ ماہ مقدس سے قبل ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔
حکومتی نرخ نامے سے ہٹ کر کراچی میں پیاز 300، ٹماٹر 200 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے ہیں۔
رمضان میں سب سے زیادہ بنائے جانے والے سموسے، رول میں استعمال ہونے والی شملہ مرچ عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی۔ شملہ مرچ کی قیمت ایک دن میں 200 روپے سے 700 روپے کلو تک پہنچ گئی۔
کراچی کے بازاروں میں لہسن 1 ہزار، ادرک 600 اور ہری مرچ 500 روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔
بچھیا کا گوشت 1400 جبکہ مرغی کا گوشت 700 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

Recent Posts

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

24 mins ago

راکھی ساونت کی کامیاب سرجری، رسولی نکال دی گئی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ )بھارت میں اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت…

1 hour ago

شیر افضل نے بچپن کی شرارتوں کے قصے سنا کر ناظرین کو لوٹ پوٹ کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام 'ہنسنا منع ہے' میں…

1 hour ago

کسی کے فون کے انتظار سے قبل ہی عمران خان کو رہائی دے دینی چاہیے، 9 مئی کے حوالے سے مجھے علم نہیں ، مشاہد حسین کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید نے ایک مرتبہ پھر سیاسی قیدیوں…

1 hour ago

سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ہیٹ ویو کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات…

1 hour ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو گورنر ہاؤس آنے کی دعوت

پشاور(قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

1 hour ago