نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی دارالحکومت میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کو لاتیں مارنے والے پولیس اہلکار کو معطل کردیا گیا، اہلکار سجدے میں موجود نمازیوں کو لاتے مارتا رہا جس کی ویڈیو سامنے آنے پر حکام نے کارروائی کی ۔
بھارتی اخبار کے مطابق نمازیوں کو لاتیں مارنے کی پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ افسران نے نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کردیا۔پولیس افسران کے مطابق معاملے کی مزید تفتیش کے لئے کمیٹی قائم کردی گئی اور دیگر ملوث اہلکاروں اور افسران کو بھی سخت سزائیں دی جائیں گی۔
اہلکار کی جانب سے نمازیوں کو لاتیں مارنے کی ویڈیو کو متعدد بھارتی سیاست دانوں اور صحافیوں نے شیئر کرتے ہوئے پولیس اہلکار کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 نومبر کو خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پاکستان تحریک انصاف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ جنرل باجوہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات نے کوپ29 کانفرنس کے موقع پر باکو میں متحدہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی کی مشہور شارع فیصل پر ایک روز قبل چلتی گاڑیوں سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے شہر تربت میں قبائلی جرگہ منعقد ہوا،…