بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، مختلف علاقوں میں بارش


کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوتے ہی ساحلی اور جنوبی علاقوں میں بارشیں جاری ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گوادر میں 21 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ تربت میں 10، اورماڑہ، جیوانی، پسنی، آواران اور پنجگور میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی اور جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی جبکہ شمالی بلوچستان میں بھی بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ 72 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے باعث فلش فلڈنگ کا خطرہ ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مذاکرات کی…

60 mins ago

مولانا فضل الرحمان نےحکومت سے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا

ملتان (قدرت روزنامہ)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے مستعفی…

1 hour ago

ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ مریم نوا زسے جرمن کمپنی میٹرو کی سینئر وائس پریزیڈنٹ کی ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی ترقی کے فروغ پر گفتگو

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن ملٹی نیشنل کمپنی میٹرو کی…

1 hour ago

وزیر اعلیٰ نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، رپورٹ طلب

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد…

1 hour ago

سب سے پہلے کس ادارے کی نجکاری ہوگی؟وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago