قرض پہ قرض لینا دانشمندی نہیں، پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرینگے: احسن اقبال


نارووال(قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ قرض پی قرض لینا دانشمندی نہیں، حکومت کی پوری توجہ ہے اگلے دو سالوں میں پیداواری صلاحیت، امدنی میں اضافہ کریں۔
نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معشیت جو ورثہ میں ملی ہے کھوکھلی ہو چکی ہے ، بانی پی ٹی آئی نے چار سال میں معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔
انہوں نے کہا کہ معشیت کو نئے سرے سے کھڑا کرنا ہوگا، 7 ہزار ارب ٹیکس وصول ہوتا ہے قرضوں کی ادائیگی کے لیے 7 ہزار 3 سو ارب روپے چاہیے، پورے کا پورا ملک ادھار پہ چل رہا ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جب ملک کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوتا جو بھی سہولت دے گے قرض اٹھا کر دے گے، دانشمندی نہیں کہ قرض پہ قرض لیے جائیں، اگلے دو سالوں میں پیداواری صلاحیت اور آمدنی میں اضافے کی کوشش کرینگے۔

Recent Posts

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

9 mins ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

19 mins ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

21 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

30 mins ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

33 mins ago

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

42 mins ago