اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حرمین شریفین اتھارٹی میں دینی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بہتری لائے گا۔
شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس سال گزشتہ برسوں کی نسبت زیادہ زائرین کی آمد متوقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ زائرین عبادت میں زیادہ وقت گزاریں، فوٹو گرافی میں مصروف نہ ہوں۔
دوسری جانب شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی رمضان کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ مظالم رکوائے۔
شاہ سلمان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری فلسطین کیلئے محفوظ امدادی راہداریاں کھولنے کی ذمہ داری پوری کرے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…