اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بھی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
دوسری جانب اب تک ہونے والی بارشوں کے دوران پشین میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ میں ردوبدل اور اضافے کا فیصلہ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)جب دفتر جاتے ہوئے راستے میں آپ کو یاد آئے کہ لنچ باکس…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ…
لاہور (قدرت روزنامہ)شوہر کے مبینہ تشدد کا شکار اداکارہ نرگس ہسپتال پہنچ گئیں۔اداکارہ نرگس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بھی پنجاب کے میدانی…