اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف کی جانب سے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کی تجویز دی گئی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا ہے کہ خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو تجویز کیا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ، چوہدری سالک حسین اور عبد العلیم خان کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجویز کیا ہے کہ جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری کا بطور وفاقی وزراء تقرر کیا جائے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو عطاء اللّٰہ تارڑ، خالد مقبول صدیقی، قیصر شیخ اور ریاض پیرزادہ کی بطور وفاقی وزراء تقرر کی تجویز بھی بھیجی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار، مصدق ملک، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی کو بھی وفاقی وزراء مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…