اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، جس کا حتمی اعلان کچھ دیر بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت مرکزی اجلاس پشاور میں جاری ہے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی شروع ہوگئے ہیں۔
لاہور کی زونل کمیٹی کو چاند نظر آنے کی نہ صرف شہادت موصول ہوئی بلکہ اجلاس میں شریک اراکین نے اس کا مشاہدہ بھی کیا۔ علاوہ ازیں اسلام آباد، پشاور، کراچی سمیت دیگر شہروں میں چاند واضح طور پر دیکھا گیا۔
رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔ رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات، سپارکو سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے حکام بھی اجلاس میں موجود ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…