رمضان میں ہر دسترخوان کی ضرورت آلو بخارے کی چٹنی کی آسان ترکیب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آلو بخارہ کھانے میں کھٹا میٹھا جبکہ اس کے صحت پر بے شمار فوائد ہیں، اس سے بننے والی چٹنی بھی ذود و ہضم قرار دی جاتی ہے جس کی آسان سی ترکیب درج ذیل ہے۔
اجزاء:
آلو بخارا ایک پاؤ، املی ایک پاؤ، بادام کی گری دس عدد، چینی آدھا پاؤ، کشمش آدھا چھٹانک، لہسن چار جوئے،ثابت مرچ چار عدد، کلونجی ایک چائے کا چمچ، سفید سرکہ – ½ پیالی، نمک آدھا چائے کا چمچ۔
ترکیب:
آلو بخاروں کو گرم پانی میں بھگودیں، جب وہ نرم پڑجائیں تو ہاتھ سے اچھی طرح میش کر لیں، اب اس میں املی کا گاڑھا رس ملا دیں، پھر ایک مٹی کی ہانڈی میں املی، آلو بخارے، چینی یا گڑھ، ابلے بادام، باریک کٹے لہسن، ثابت لال مرچ، کلونجی اور سفید سرکہ ملا کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔
گاڑھی ہونے کے بعد چولہے سے اتارلیں اور ٹھنڈا کرلیں۔

Recent Posts

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو…

2 mins ago

سپریم کورٹ میں آئینی بینچ فعال، قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف درخواست خارج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے نوتشکیل کردہ آئینی بینچ نے ابتدائی کیسوں کی سماعت…

2 mins ago

محکمہ تعلیم سندھ نے پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کامسودہ منظورکرلیا ہے۔ محکمہ…

7 mins ago

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں : مولانا فضل الرحمان

لندن(قدرت روزنامہ ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ…

14 mins ago

لندن میں خواجہ آصف کو دھمکیاں ’سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن گالی دینے کی حمایت نہیں کی جا سکتی‘

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کو لندن میں ایک اوور گراؤنڈ اسٹیشن…

14 mins ago

مجھے ایسی بیماری ہے جس کا علاج دنیا کے صرف 2ممالک میں ہے،مریم نواز

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی…

20 mins ago