پشاور ہائیکورٹ سے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور


پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی راہداری ضمانت کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
عدالت نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیا۔
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ شبلی فراز کے خلاف اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں 20 سے زائد مختلف نوعیت کے مقدمات درج گئے ہیں، وہ متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن گرفتاری کا خدشہ ہے۔
عدالت نے شبلی فراز کی راہداری ضمانت منظور کرلی اور 20 دن میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دیا۔

Recent Posts

پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ…

32 mins ago

اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ…

43 mins ago

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی…

54 mins ago

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

1 hour ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

1 hour ago

وزیراعلیٰ کے پی کا نگراں حکومت کے اقدامات کی تحقیقات کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ نگران حکومت…

2 hours ago