لاہور: سستے آٹے کے حصول کیلئے لمبی قطاریں، شہری پریشان


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں موبائل یوٹیلٹی اسٹورز پر سستے آٹے کے حصول کے لیے لمبی قطاریں لگ گئیں۔ہریوں کو سستے آٹے کے حصول کے لیے شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شناختی کارڈ نمبر کی تصدیق نہ ہونے پر شہری بغیر آٹے کے گھر جانے پر مجبور ہیں۔
اس حوالے سے ایک شہری نے بتایا کہ شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھیجا تھا، تصدیق میں تاخیر کا سامنا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سستا آٹا صرف بےنظیر اور احساس پروگرام میں رجسٹرڈ لوگوں کو دیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیر کوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم…

3 mins ago

انمول بلوچ نے حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی…

4 mins ago

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کا کہناہے کہ آئی سی ٹی…

16 mins ago

زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، طارق بشیر چیمہ کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زرتاج گل کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پاکستان مسلم لیگ…

17 mins ago

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ماہرہ خان سے کس بات پر معافی مانگی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹیول ( پی…

31 mins ago

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے…

39 mins ago