آئی ایم ایف سے قرضے کا حصول پاکستانی وزیر خزانہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہو گا: بلومبرگ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے نئے وزیر خزانہ کے لیے آئی ایم ایف سے قرضے کا حصول سب سے بڑا چیلنج ہو گا، بلومبرگ امریکی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے لیے سب سے بڑا چیلنجز آئی ایم ایف سے کم سے کم چھ ارب ڈالر نئے قرضے کا حصول ہو گا۔
وزیراعظم شہباز پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ پاکستان کو ترجیحی بنیادوں پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے نیا قرضہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
سنگاپور میں جے پی مورگن کے گلوبل کارپوریٹ بینک کے سابق سی ای او محمد اورنگزیب ایک تجربہ کار بینکر ہیں جو گزشتہ چھ سال حبیب بینک کے سربراہ تھے۔ محمد اورنگزیب کی تقرری سے اندازہ ہوتا ہے کہ شہباز شریف ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے ٹیکنوکریٹس کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔

Recent Posts

پاک بھارت کرکٹرز کو ایک ہی ٹیم میں کھیلتے دیکھنے کا امکان، مداحوں کے لیے خوشخبری

لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…

11 mins ago

چاہت فتح علی خان نےاپنا موازنہ ایک مشہوراداکارہ سے کردیا

لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…

23 mins ago

سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…

33 mins ago

پاکستانی معاشرے میں شادیوں پر رقص کیا جاتا ہے لیکن ڈانسر سے شادی کرنا پسند نہیں کیا جاتا، اداکارہ دیدار

لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…

35 mins ago

ڈاکٹر بیٹا حقیقی مسیحا بن گیا، جگر کا ٹکڑا عطیہ کرکے باپ کی جان بچالی

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…

37 mins ago

مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، اہم معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…

40 mins ago