وفاقی کابینہ میں چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر5 سال قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز

اسلام آباد (قدرت نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چاند کی جھوٹی گواہی دینے پر5 سال قید اور جرمانے کی سزا کی تجویز دے دی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا کہ وزیرمذہبی امور نے چاند کی جھوٹی گواہی پر 5 سال قید کی سزا تجویز کی، حکومت چاہتی ہے کہ چاند کی جھوٹی گواہی پر جرمانہ مقرر کیا جائے . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیاسی ، معاشی ، افغانستان اور مہنگائی کی صورتحال سمیت 15 نکات پرغور کیا گیا، ایوی ایشن پالیسی، ویزہ پراسس فہرست اور دیگر ایجنڈا آئٹمز پر بھی بحث کی گئی .

. .

متعلقہ خبریں