مئی کی ڈیلیوری کے لیے برینٹ فیوچر 37سینٹ یا 0.4فیصد اضافے کے ساتھ 82.58 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل کا معاہدہ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد بڑھ کر 78.20 ڈالر فی بیرل میں ہوا ہے . . .
نیو یارک(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے .
مشرق وسطی میں سیاسی تناو کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے .
متعلقہ خبریں