انہوں نے اپنی بیٹیوں کی سالگرہ پر ان کی بچپن سے جوانی تک کی ویڈیوانٹرنیٹ پر پوسٹ کردی . غیر ملکی میڈیا کے مطابق 51سالہ ملکہ رانیہ کی بیٹی شہزادی سلمیٰ اور شہزادی ایمان کی سالگرہ ایک دن کے وقفے سے آتی ہے . شہزادی سلمیٰ کی پیدائش 26جبکہ شہزادی ایمان کی 27ستمبر ہے . شہزادی سلمیٰ نے اپنی 21ویں سالگرہ منائی اور شہزادی ایمان نے 25ویں . اس بار ملکہ رانیہ نے اپنی بیٹیوں کی سالگرہ منانے کے لیے ان کی بچپن سے اب تک کی ویڈیوز کو یکجا کرکے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دیا . اس ویڈیو میں شہزادیوں کو بچپن میں اپنی ماں کے ساتھ کھیلتے کودتے بھی دکھایا گیا ہے . شہزادیوں کی ہائی سکول گریجوایشن کی تقریب بھی اس ویڈیو میں دکھائی گئی ہے . اس ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں ملکہ رانیہ لکھتی ہیں کہ ”میری پیاری بیٹیوں ایمان اور سلمیٰ کو سالگرہ مبارک . “ . .
(قدرت روزنامہ) اردن کی ملکہ رانیہ نےصرف اپنے بلکہ بیرون ملک بھی جا نی جا تی ہیں . ان کو دنیا کی خو بصورت ترین ملکہ بھی کہا جا تا ہے .
متعلقہ خبریں