اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف سے آخری قسط کے لیے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں اگر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا تو جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔
وزارت خزانہ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے ساتھ مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک شیڈول ہیں اور پاکستان نے اسٹینڈ بائی معاہدے کے تحت آخری قسط ملنے کے تمام اہداف پورے کرلیے ہیں۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ ہوگیا تو جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کرے گا اور جائزہ مشن کی سفارشات کی آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کے بعد قسط جاری ہوگی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…