اینگرو پولیمر کا خواتین کیلیے فورک لفٹ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد


کراچی(قدرت روزنامہ)اینگرو کارپوریشن کے ذیلی ادارے اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز نے اینگرو فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ڈیسکون ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کیساتھ پاکستانی خواتین کے سب سے پہلے بیچ کو فورک لفٹ آپریٹرز کی تربیت فراہم کی۔
اینگرو پولیمر کا یہ اقدام ایک جامع کلچر کے فروغ دینے کے عزم کے مطابق ہے تاکہ کمیونٹی بڑے پیمانے پر اس کے ثمرات سے مستفید ہو سکے۔
ٹریننگ پروگرام امید نو اپنی نوعیت کا پہلا اقدام ہے جس کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا اور انھیں تکنیکی شعبے میں مہارت اور ہنر فراہم کرنا ہے۔ ایک طویل سلیکشن پراسس کے بعد 172 میں سے 21خواتین کا انتخاب کیا گیا۔

Recent Posts

آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)آٹا مل مالکان نے مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار کردیا۔ذرائع محکمہ خوراک…

6 mins ago

سونے کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان میں ہفتے کے روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت…

28 mins ago

بشکیک میں پاکستانی طلبا کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ…

29 mins ago

’’ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ پاکستانی ٹیم کیلئے مشکل ثابت ہو گا اور سیمی فائنل کھیلنے والوں میں۔۔‘‘محمد حفیظ نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر و کپتان محمد حفیظ کا کہنا…

31 mins ago

پسنی کے پہاڑی علاقے سے کتنے کروڑکی اور کتنی چرس بر آمد ہوئی ؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )پاکستان کوسٹ گارڈز نے بلوچستان کے علاقوں پسنی میں کارروائی کرتے ہوئے…

34 mins ago

وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اقتصادی مشاورتی کونسل بنادی، جس میں جہانگیر…

39 mins ago