دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائر ہوگئے۔جج محمد بشیر 13 مارچ 2012 کو احتساب عدالت کے جج مقرر ہوئے تھے اور 12 سال تک فرائض انجام دینے کے بعد ریٹائر ہوئے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور عمران خان اور مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بھی سزائیں سنائیں۔
انہوں نے سابق وزرائے اعظم شاہد خاقان عباسی ، راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف کیسز بھی سنے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کیسز بھی زیر سماعت رہے۔ جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے کے بعد میڈیکل رخصت لے لی تھی۔

Recent Posts

خاتون نے 6 سال تک بستر پر پڑے شوہر کی دل سے دیکھ بھال کی، مگر پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی ایک خاتون نے اپنے بستر پر پڑے شوہر کی دیکھ…

45 mins ago

فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافہ کس تاریخ سے ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی سربراہان کی مدت…

53 mins ago

کینیڈا اور ہندوستان کے درمیان برف نہ پگھل سکی، بھارت ’سائبر تھریٹ‘ کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت کی جانب سے دیگر ممالک کے معاملات میں دخل اندازی ایک…

1 hour ago

خیبر پختونخوا کابینہ ارکان کی مراعات میں ہوش ربا اضافہ

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی نے خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے ہاؤس رینٹ مراعات میں اضافے…

1 hour ago

وینا ملک کے لیے بھارتی فلموں، شادی کی آفرز کی بھرمار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی معروف اداکارہ وینا ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ان…

1 hour ago

ہمت کارڈ: اب کون سے مسافر میٹرو، اورنج لائن میں مفت سفر کے مزے لے سکیں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں معذور افراد…

1 hour ago