فحش فلموں کی اداکارہ سوفی لیونی کا موت سے قبل آخری پیغام

نیویارک(قدرت روزنامہ)گزشتہ دنوں اپنے اپارٹمنٹ میں پراسرار طور پر بے ہوش پائی جانے والی فحش فلموں کی اداکارہ سوفی لیونی بے ہوشی کی حالت میں ہی موت کے منہ میں چلی گئی تھیں۔ اپنی موت سے چند دن قبل اداکارہ کی طرف سے سوشل میڈیا پر آخری پوسٹ کی گئی تھی، جس میں انہوں نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں اور لکھا کہ ’’باہر نکلیں اور آج زندگی کو ذرا کھل کر جئیں۔‘‘ نیویارک ٹائمز کے مطابق آنجہانی اداکارہ کا یہ آخری پیغام تھا، جو انہوں نے اپنے مداحوں کو دیا۔

میل آن لائن کے مطابق 26سالہ سوفی لیون میامی میں پیدا ہوئی تھیں۔ یکم مارچ کو وہ اپنے اپارٹمنٹ میں بے ہوش حالت میں ملیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں چند دن ڈیڑھ ہفتے تک زیرعلاج رہنے کے بعد وہ موت کے منہ میں چلی گئیں۔
پولیس کے مطابق سوفی لیون کی موت کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی۔ ان کے بے ہوش ہونے کا سبب جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ سوفی لیون بے ہوش پائے جانے کے بعد ہوش میں نہیں آئیں اور اسی بے ہوشی میں ہی ان کی موت ہو گئی۔ سوفی کی فیملی کی طرف سے بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔

Recent Posts

احتجاجی مظاہرین کے تشدد کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار حمید شاہ دم توڑ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں 26 نمبر چونگی پر احتجاجی مظاہرین کے پتھراؤ اور…

8 mins ago

ملتان: انگلینڈ کی پلیئنگ الیون کا اعلان، پہلے ٹیسٹ سے بین اسٹوک آؤٹ

پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے انگلیںڈ نے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔…

18 mins ago

اسلام آباد اور گردونواح میں موبائل سروس کب بحال ہوگی؟ وفاقی وزیر داخلہ نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور…

24 mins ago

علی امین گنڈاپور کا اغوا اور گرفتاری کے دعوے ۔۔۔ اسد قیصر کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

32 mins ago

جڑواں شہروں کو ملانے والے راستے، انٹرنیٹ اور موبائل سروس تیسرے روز بھی بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکین…

40 mins ago

علی امین گنڈاپور نے سب کچھ اسکرپٹ کے مطابق کیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

50 mins ago