گورنر سندھ کی ایان اور انابیہ سے ملاقات، بچوں کی کفالت کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی سے مبینہ لاپتا اور پھر اچانک ملنے والے بچوں ایان اور انابیہ سے ملاقات کی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بچوں کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی اور دونوں بچوں کی مکمل کفالت کا اعلان بھی کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایسے بچے جن کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے وہ ان کے تعلیمی اخراجات برداشت کرنے کے لیے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ عدالت نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے لاپتا ہونے والے بہن بھائی کی کسٹڈی خالہ کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
عدالت نے دونوں بچوں اور خالہ فرحین عرف سونیا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا بھی حکم دیا جبکہ والد کو کسٹڈی کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کا حکم سنایا۔

Recent Posts

ہمارے پاس 9 مئی کے ثبوت ہیں، عارف علوی

سیالکوٹ (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس 9 مئی کے…

3 hours ago

فیض آباد دھرنا کیس؛ سپریم کورٹ نے رپورٹ ٹی او آرز کے برخلاف قرار دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کمیشن کی رپورٹ پر…

3 hours ago

فوج ہماری ہے، ہم اپنے اداروں کو تسلیم کرتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

پشاور(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے،…

3 hours ago

گلگت بلتستان میں سیاحت کے موسم میں سی 130 طیارے چلائے جائیں، امیر مقام

گلگت (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے…

3 hours ago

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے، راجا پرویز اشرف

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا…

3 hours ago

پاکستان میں حالیہ 24.8 فیصد مہنگائی اگلے سال 12.7 فیصد پر آنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ…

3 hours ago