بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،لیکن بجلی چوروں کی بھی خیر نہیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کی حکومت نے الیکشن تیاریاں شروع کردیں ،عوام کو آئندہ سال بجلی کی بہترین سپلائی کیلئے اہم فیصلے کر لیے گئے ،اگلے سال بجلی کے 34 لاکھ 69 ہزار 448 نئے کنکشنز دینے کا منصوبہ کر لیا گیا ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق نئے کنکشنز کیلئے بجلی کی مجموعی کھپت کا تخمینہ 10ہزار 557 میگاواٹ ہے ،آئندہ ایک سال میں بجلی کے 22 ہزار 823 نئے انڈسٹریل کنکشنز دینے کی تجویز ہے ۔

انڈسٹریل کے علاوہ نئے کنکشنز کیلئے بجلی کی کھپت کا تخمینہ 8572 میگاواٹ ہے ،نئے انڈسٹریل کنکشنز کیلئے بجلی کی کھپت کا تخمینہ 1985 میگاواٹ ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے لاکھوں غیر قانونی کنکشنز منقطع کرنے کا پلان بھی تیار کرلیا گیا ہے ۔

آئندہ ایک سال میں بجلی کے 2 لاکھ 66 ہزار 433 غیر قانونی کنکشنز منقطع کرنے کی تجویز ہے ،بجلی کے ہزاروں نادہندگان کے خلاف مقدمات بھی درج ہوں گے ، 26 ہزار 119 نادہندہ گان کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا منصوبہ ہے ،،نقصانات والے 645 فیڈرز کم کرنے کی بھی تجویز ہے ۔

Recent Posts

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

4 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

7 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

25 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

26 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

40 mins ago

پی ٹی آئی لاہور جلسہ؛ عدالت کا ڈپٹی کمشنر کو اجازت دینے سے متعلق آج فیصلہ کرنیکا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو تحریک انصاف کی جلسہ کی اجازت کے…

41 mins ago