اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کرائے کے گھروں میں رہنےو الے سرکاری ملازمین کیلئے رینٹ میں اضافہ کی خبر آگئی ،حکومت نے سرکاری افسران کے لیے گھروں کے کرائے کی قیمت مقرر کردی ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق حکومت اب سرکاری افسران کو گھر کا کرایہ اضافے کیساتھ دے گی۔ یہ رقم ان افسران و ملازمین کو ملے گی جو کرائے کے گھروں میں رہتے ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق گریڈ 22 کے آفیسر کے لیے گھر کا کرایہ 68 ہزار روپے سے 89 ہزار روپے، گریڈ 21 کے آفیسر کے لیے گھر کا کرایہ اب 57 ہزار کی بجائے 71 ہزار اور گریڈ 20 کے آفیسر کو کرائے کے گھر کی مد میں حکومت 47 سے 59 ہزار روپے دی گی۔
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ نجی…
نیویارک (قدرت روزنامہ )امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کی نامور جوڑی اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…