پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد عوام کو مہنگائی کا ایک اورجھٹکا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)غریب عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا ،پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی حیران کن اضافہ کر دیا گیا ۔

سردیاں ابھی آئی نہیں لیکن سردیاں آنے سے قبل ہی ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ،حیران کن بات یہاں پر یہ بھی ہے کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ایل پی جی کی قیمتوں میںاضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 236 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں اضافے کےبعد 908روپے کا ہوگیا ،ایل پی جی 175 روپے فی کلو سے بڑھ کر 195 روپے فی کلو ہو گئی ۔

Recent Posts

پریکٹس اینڈ پروسیجرز ایکٹ میں ترمیم مناسب سمجھی گئی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پریکٹس…

2 mins ago

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں…

35 mins ago

ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا، فائرنگ کرنیوالا قریبی دوست گرفتار

لاہور(قدرت روزنامہ) ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا، جاں بحق…

38 mins ago

وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) شمالی اور جنوبی وزیرستان میں 19 اور 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز اور…

56 mins ago

صنم جاوید کے والد کی بازیابی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال کی…

57 mins ago

بیساکھیوں پر آنے والوں سے حکومت نہیں چل رہی: شبلی فراز

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے…

1 hour ago