عامر خان کی بیٹی کا ایسا دعویٰ جو اداکار کے مداحوں کو پریشان کر دے گا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ کی بیٹی ایرا نے عامر خان سے متعلق ایسا دعویٰ کر دیا ہے جو ہر مداح کو پریشانی میں مبتلا کر دے گا .

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق بالی وڈ سٹار اداکار کی بیٹی ایرا نے دعویٰ کیا کہ عامر خان بہت جلد بوڑھے ہونے والے ہیں .

انہوں نے اپنے والد کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ عامر خان اس وقت سے میرے بال خراب کر رہے ہیں جب میں پانچ سال کی تھی .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Ira Khan (@khan.ira)

ایرا نے جذباتی انداز میں یہ بھی لکھا کہ وہ اپنے والد سے بہت محبت کرتی ہیں . انہوں نے پوسٹ میں ایسی تصاویر بھی شیئر کیں جو باپ بیٹی کے مابین جذباتی تعلق کا اظہار لئے ہوئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں