جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے سٹیٹ بینک کا پلاسٹک کے نوٹ لانے کا منصوبہ

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک کی جانب سے جعلی کرنسی کی روک تھام کیلئے سٹیٹ بینک کا پلاسٹک کے نوٹ لانے کا منصوبہ پیش کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کے حکام پلاسٹک کے کرنسی نوٹ لانے سے متعلق آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ دیں گے جس کے ذریعے جعلی کرنسی کی روک تھام پر عمل درآمد کروایا جا سکے گا۔

بتایا گیا ہےکہ پلاسٹک کی کرنسی سوئٹزرلینڈ اور مشرق بعید کے ممالک میں پہلے ہی استعمال میں لائے جا چکے ہیں۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستانی حکام سے ملاقات کیلئے گذشتہ روز اسلام آباد آیا تھا۔

Recent Posts

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

9 mins ago

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

19 mins ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار…

27 mins ago

تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک…

1 hour ago

ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…

1 hour ago

اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…

1 hour ago