وزیراعظم نےامریکہ کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم نےامریکہ کےسامنے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ اٹھادیا۔

وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی اہمیت کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں غزہ کی صورتحال اور افغانستان میں پیشرفت پر بھی بات چیت کی گئی۔شہباز شریف نے امریکی سفیر سے ڈاکٹرعافیہ کا معاملہ بھی پرزور طریقے سے اٹھایا۔

وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی موجودہ صورتحال پراطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومت معیشت مستحکم کرنے کیلئے میکرواکنامک اصلاحات پر توجہ دے گی۔

ملاقات میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیر اعظم کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور کہا کہ امریکا پاکستان کو ایک اہم پارٹنر سمجھتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کی امیدکرتا ہے۔

Recent Posts

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

2 mins ago

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

12 mins ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ احتجاج کی آڑ میں تشدد کا راستہ اپنایا، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی مظاہرین کے پتھراؤ سے اسلام آباد پولیس کے اہلکار…

21 mins ago

تحریک انتشار کا مقصد لاشیں گرانا تھا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک…

55 mins ago

ایک منتخب وزیراعلی کو لاپتہ کرنا دہشت گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ مشیر کے پی

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…

1 hour ago

اداکارہ عظمیٰ حسن لندن میں لٹ گئیں

لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…

1 hour ago