کراچی، ٹیکس چوری کے بڑے گروہ کا سرغنہ گرفتار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے شعبہ سی ٹی او نے کارروائی کرکے ملک میں ٹیکس چوری کے بڑے گروہ کا سرغنہ کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا، ملزم آصف رزاق دینار ٹیکس چوری کے وسیع نیٹ ورک کا سرغنہ اور ماسٹر مائنڈ ہے۔
سی ٹی او کراچی کے ترجمان کے مطابق ملزم آصف رزاق دینار کی گرفتاری کارپوریٹ ٹیکس آفس کے ایک چھاپے کے دوران عمل میں لائی گئی۔
ملزم کا گروہ ملک کے جنوبی علاقوں میں جعلی انوائسز سے ٹیکس چوری کرتا ہے۔
ملزم آصف دینار کا گروہ اربوں روپے کے ٹیکس ریونیو کی چوری کیلئے جعلی رسیدیں تیار کرتا ہے، ملزم کے دفتر سے اہم ریکارڈ بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
سی ٹی او ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم آصف دینار کی گرفتاری ٹیکس چوری کے خلاف جنگ میں ایک اہم سنگ میل ہے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈکے ہاتھوں شکست کی وجہ بیٹرز کا مکمل فلاپ ہونا ہے، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…

3 mins ago

اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے بالوں کا راز پہلی مرتبہ بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…

8 mins ago

اسلام آباد میں بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم اپنے جوگرز کی وجہ سے پکڑا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…

13 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…

14 mins ago

ای سی سی نے ایس سی او کانفرنس کے اضافی فنڈ جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…

19 mins ago

حکومت نے ایکسٹینشن کو فارمولائز کردیا، افراد کے بجائے ادارہ مضبوط ہوگا:خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب…

23 mins ago