معطلی کے بعد معاملہ مزید کارروائی کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کو بھجوا دیا گیا ہے . پنجاب بار کونسل نے مزیدکارروائی 17جولائی کےلئےملتوی کر دی . ایازبٹ ایڈووکیٹ نےحسان نیازی کےخلاف پنجاب بار کونسل کو درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حسان نیازی نےساتھی وکلا کے ساتھ مجھ پر اور کلائنٹ پر تشدد کیا . ایازبٹ کے الزامات پر پنجاب بار نے ابتدائی کارروائی میں حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پنجاب بار کونسل نے وزیراعظم کے بھانجےحسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا . تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل نے ایازبٹ ایڈووکیٹ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے حسان نیازی ایڈووکیٹ کا لائسنس معطل کر دیا .
متعلقہ خبریں