اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر ) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کی سہولت کے پیش نظر دفتری اوقات بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایف بی آر دفاتر 29 ستمبر کو رات 9 بجے اور 30 ستمبر کو رات 12 بجے تک کھلیں رہیں گے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بدھ کو یہاں سپریم کورٹ بار ایسوسی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…