ثانیہ اور اذہان مرزا ملک کا رمضان کیسا گزر رہا ہے؟ تصاویر سامنے آگئیں

 

دبئی (قدرت روزنامہ) بھارت کی معروف سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کی نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی اکثر اوقات نت نئی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اذہان بھی اسپورٹس میں کافی دلچسپی رکھتا ہے۔اذہان مرزا ملک کا پیدائش کے بعد سے اب تک اپنا ذاتی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی موجود ہے۔

اب ثانیہ مرزا نے اذہان کی نئی تصویریں اپنی انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی ہیں جن میں اس ننھے سے بچے کو نماز پڑھتے اور دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ ثانیہ مرزا اذہان مرزا ملک کو سورتیں بھی یاد کروا رہی ہیں، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی علیحدگی کے بعد سے اذہان اپنی والدہ ثانیہ کے پاس ہیں۔

ثانیہ مرزا اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی خود تربیت کر رہی ہیں اور اُن کی ناصرف کھیل بلکہ مذہبی تعلیم پر بھی کافی دھیان دے رہی ہیں۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

28 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

39 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

1 hour ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

2 hours ago