اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی .
آج نیوز کے مطابق وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اب تک کی تمام کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی .
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصررعایت کے مستحق نہیں ہیں .
انھوں نے کہا کہ یونان کشتی حادثے کے اصل ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا .
. .