سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیاہے .

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام چھ بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کروائے جا سکتے ہیں، سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروانے کیلئے آج آخری روز ہے .

. .

متعلقہ خبریں