محکمہ خزانہ بلوچستان نے ڈاکٹروں کے وظائف کیلئے 20 کروڑ روپے جاری کردیے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہا?س آفیسرز اور پی جی ڈاکٹرز کے وظائف کے لیے 20 کروڑ روپے کی دوسری قسط ریلیز کردی۔ سیکرٹری صحت عبد اللہ خان کے مطابق اس سے پیشتر بھی 20 کروڑ روپے کی رقم جاری کردی گئی تھی۔ تمام ڈاکٹرز میں مساوی بنیادوں پر یہ رقم تقسیم کی جائے گی۔ جلد ہی وظائف کے بقایات جات کے مسئلہ کو بھی حل کرلیا جائے گا۔ ہا?س آفیسرز اور پی جی ڈاکٹرز عوام کی خدمت میں پیش پیش ہیں، دستیاب وسائل میں رہتے ہوئے مسائل ممکنہ حد تک حل کریں گے۔ موجودہ صورتحال میں پی جی ڈاکٹر سمیت تمام اسٹاف انسانی خدمت کے جذبے سے سرشار ہو کر کام کررہا ہے۔ ہا?س آفیسرز اور پی جیز دلجوئی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیں۔ ان کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔

Recent Posts

علی امین گنڈاپور کہاں ہیں ؟ شام تک پتہ چل جائے گا، خالد مقبول کا دعویٰ

مصنوعی قیادت جب بھی لانے کی کوشش کی گئی اس کے نتاٸج اچھے نہیں رہے،…

28 mins ago

کراچی اور پورٹ قاسم میں روکے گئے کنٹینرز سے مصنوعات کی منظم چوری کا انکشاف

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان کسٹمز پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی اور پورٹ قاسم بندرگاہ سے روکے گئے…

39 mins ago

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

1 hour ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

1 hour ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

2 hours ago