طلال چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری،نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کا شکریہ،لیگی رہنما

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان مسلم لیگ ن نے طلال چودھری کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق طلال چودھری کو پنجاب کی جنرل نشست پر صدر ن لیگ شہباز شریف نے ٹکٹ جاری کیا۔ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ اپنی جماعت کا بھی انتہائی مشکور ہوں، میں اپنی وفاداری و کارکردگی سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔طلال کا کہنا ہے کہ سینیٹ کا ٹکٹ ان کارکنوں کے نام جنہوں نے مشکل حالات میں پارٹی اور قیادت کا ساتھ دیا، یہ ٹکٹ جڑانوالہ کے نام، یہ ٹکٹ نواز شریف سے محبت کے نام۔
واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جبکہ 21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی اور 25 مارچ تک ٹربیونل کی جانب سے اپیلوں پر فیصلے کئے جائیں گے۔

Recent Posts

تشدد کا راستہ اختیار کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہئے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تشدد اور دہشتگردی…

1 min ago

تحریک انصاف کا کوئی لیڈر لاہور میں باہر نہیں نکلا، عالیہ حمزہ کی آڈیو لیک ہو گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز احتجاج کی کال دی تھی لیکن…

3 mins ago

خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افرادکاقاتل کون تھا؟جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

خیرپور (قدرت روزنامہ)پیرجو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ…

7 mins ago

کے پی اسمبلی میں علی امین کی گمشدگی سے متعلق قرارداد منظور،اہم شخصیت طلب

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گمشدگی سے متعلق قرارداد…

10 mins ago

پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اسمبلی کی عمارت میں داخل، شدید نعرے بازی

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلی خیبر پختوںخوا کی گمشدگی کے خلاف…

16 mins ago

اسلام آباد انتظامیہ نے خیبرپختونخوا سے لائی گئی سرکاری مشینری ضبط کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نےخیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے…

19 mins ago