عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دیدی


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔
اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی امیدوار ہوں گے، اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار ہوں گے۔
خواتین کی نشستوں پر عائشہ بانو اور روبینہ ناز امیدوارہوں گی، پنجاب سے حامد خان اور زلفی بخاری جنرل نشست پر امیدوار ہوں گے۔اسی طرح پنجاب میں ٹیکنو کریٹ کی نشست پر یاسمین راشد امیدوار ہوں گی، پنجاب سے خواتین کی نشست پر صنم جاوید امیدوار ہوں گی۔

Recent Posts

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد…

12 mins ago

لاہور: روٹی کی قیمت میں ایک روپے کمی لیکن نان 5 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں روٹی کی قیمت تو ایک روپے کمی کے ساتھ 15…

17 mins ago

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں…

33 mins ago

آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ…

37 mins ago

گورنر سندھ کا انوار الحق کاکڑ کیساتھ فیڈرل بی ایریا دستگیر کا دورہ، مشہور نہاری بھی کھائی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سابق نگران وزیراعظم انوار…

54 mins ago

شیخوپورہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 10 سالہ بچی جاں بحق،7 افراد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شیخوپورہ میں بارش کے باعث گھر کی چھت گرنے سے 10 سالہ…

59 mins ago