اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ٹاس ہو گیا .

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دیدی .

. .

متعلقہ خبریں