پی ٹی آئی والے امریکی سینیٹرز کے پاؤں پکڑ رہے ہیں، (ن) لیگی رہنما نے مزید کیا کہا؟

نارووال (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے امریکی سینیتڑز کے پاؤں پکڑ رہے ہیں اور ملکی سلامتی داؤ پر لگا رہے ہیں .

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ملک کی ایک سیاسی جماعت پاکستان کے خلاف سازشوں میں ملوث ہے، پتہ نہیں تحریک انصاف کی کتنی غلطیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑے گا .

انہوں نے کہا کہ بیرون ملک فنڈنگ سے چلنے والی جماعت کا چہرہ بے نقاب ہو چکا، عوام کی آنکھیں اب کھل جانی چاہئیں .

. .

متعلقہ خبریں