سعودی حکومت نے بلوچستان کے ایئرپورٹ کی تزئین و آرائش میں معاونت کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) سعودی حکومت نے بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کی تعمیر و مرمت اور تزئین و آرائش میں معاونت کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے مالی معاونت کی یقین دہانی کے بعد دالبندین ایئرپورٹ کے رن وے کی تعمیر و مرمت کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
یہ ایئرپورٹ ملکی پروازوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایئرپورٹ کی تعمیر و مرمت کا کام آئندہ ماہ سے شروع و جائے گا۔اس وقت ناقص رن وے کے سبب ہوائی جہازوں کو لینڈنگ اورٹیک آف میں دشواری ہوتی ہے اور ایئرپورٹ کی عمارت بھی خستہ حالی کا شکار ہے۔

Recent Posts

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق…

1 min ago

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل…

3 mins ago

خیبرپختونخوا ہاؤس کی مرمت نہیں کروائیں گے، بچوں کو وزٹ کروایا کریں گے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…

31 mins ago

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

35 mins ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

53 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

58 mins ago