اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے کیسز کی کازلسٹ ملتوی کردی ،الیکشن کمیشن نے 19،20اور 21مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کیسز ڈی لسٹ کر دیئے ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر تھے،الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی کا کیس 21مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کیا تھا،بانی پی ٹی آئی اور فوادچودھری کیخلاف فرد جرم کے بعد کی کارروائی شروع ہونا تھی،بانی پی ٹی آئی اور فوادچودھری پر اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد کی گئی تھی،
الیکشن کمیشن نے کہاکہ ڈی لسٹ کئے گئے کیسز کی نئی کازلسٹ جلد جاری کی جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…
پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…