رمضان میں مزدوروں کی مختلف شہروں میں یومیہ اجرت کتنی ہے؟


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رمضان المبارک میں مزدوروں کی مختلف شہروں میں یومیہ اجرت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ادارہ شماریات کے دستاویز کے مطابق ملک بھر میں مزدور کی اوسطاً یومیہ اجرت 1134 روپے ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ میں مزدور کی یومیہ اجرت 800 جبکہ کراچی میں1441 روپے ہے۔
دستاویز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں مزدور کی یومیہ اجرت 1500 روپے ہے جبکہ گجرانوالہ اور فیصل آباد میں مزدور کی یومیہ اجرت 1200 روپے ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق لاہور میں یومیہ اجرت 1452 جبکہ بہاولپور میں یومیہ اجرت 900 اور ملتان میں 932 روپے ہے۔
دستاویز کے مطابق حیدرآباد میں مزدور کی یومیہ اجرت965 جبکہ پشاور میں 1000 اور بنوں میں 900 روپے ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق سکھر میں مستری کی سب سے کم یومیہ اجرت 1500 روپے ہے، راولپنڈی میں مستری کی سب سے زیادہ یومیہ اجرت 2151 روپے ہے۔
دستاویز کے مطابق مستری کی ملک بھر میں اوسطاً یومیہ اجرت 1831 روپے ہے جبکہ ملک بھر میں پینٹر کی اوسطاً یومیہ اجرت1601 اور پلمبر کی 1659 روپے ہے۔

Recent Posts

پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ…

2 mins ago

عوام کو اب الف لیلیٰ کی کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ، سربراہ سے محروم جماعتوں کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کی…

4 mins ago

کوئٹہ سے دیگر شہروں کیلئے ٹرین سروس 4 روز بعد بحال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امن وامان کے پیشِ نظر معطل کی گئی کوئٹہ سے اندورنِ ملک ٹرین سروس…

6 mins ago

صادق عمرانی بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی کو بلوچستان اسمبلی…

10 mins ago

حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد کرنے کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم شعبے کو حکومتی فیصلوں سے آزاد اور…

14 mins ago

بی ایم سی واقعہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج وشیلنگ کی تحقیقات کی جائے ،کلثوم نیاز بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری ورکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے بولان میڈیکل…

15 mins ago